ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر سلمان صدیقی بحال

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ کنٹرولر سلمان صدیقی بحال

Fri, 21 Oct 2016 19:23:36  SO Admin   S.O. News Service

علی گڑھ21اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے اسسٹنٹ کنٹرولرمسٹر سلمان صدیق کو فیکٹ فائنڈنگ جانچ کمیٹی کی سفارش پربحال کردیا ہے۔ڈپارٹمنٹل انکوائری سیکشن سے جاری اطلاع کے مطابق وائس چانسلر نے پی ایچ ڈی داخلہ سے متعلق معاملہ میں مسٹر سلمان صدیق کے خلاف فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ انکوائری کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں مسٹرسلمان صدیق کی ان کے عہدے پر بحالی کے ساتھ دورانِ معطلی ان کو دیگر واجبات کی ادائیگی کی بھی سفارش کی تھی۔


Share: